مؤطا امام مالک - کتاب الجمعہ - حدیث نمبر 216
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنْ الْکَلَامِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذَا نَزَلَ الْإِمَامُ عَنْ الْمِنْبَرِ قَبْلَ أَنْ يُکَبِّرَ فَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ لَا بَأْسَ بِذَلِکَ
جمعہ کے دن خطبہ ہو تو چپ رہنا چاہئے۔
امام مالک سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا ابن شہاب زہری سے کہا جب امام منبر سے اترے خطبہ پڑھ کر تو قبل تکبیر کے بات کہنا کیسا ہے کہ ابن شہاب نے کچھ قباحت نہیں ہے۔
Top