مؤطا امام مالک - کتاب الجنائز - 464
حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ مَالِک عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسِّلَ فِي قَمِيصٍ
امام محمد باقر سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل دیئے گئے ایک قمیص میں۔
Top