مؤطا امام مالک - کتاب الجنائز - حدیث نمبر 473
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ الْمَشْيُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ مِنْ خَطَإِ السُّنَّةِ
جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
ابن شہاب نے کہا جنازہ کے پیچھے چلنا خطا ہے یعنی خلاف سنت ہے۔
Yahya related to me from Malik that Ibn Shihab said, "Walking behind the bier is in contradiction to the sunna."
Top