مؤطا امام مالک - کتاب الجنائز - حدیث نمبر 481
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ لَا يَقْرَأُ فِي الصَّلَاةِ عَلَی الْجَنَازَةِ
جنازہ کی دعا کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر قرآن نہیں پڑھتے تھے جنازہ کی نماز میں۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used not to recite when praying over a dead person.
Top