سنن ابنِ ماجہ - - حدیث نمبر 540
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ صِيَامِ يَوْمَيْنِ يَوْمِ الْفِطْرِ وَيَوْمِ الْأَضْحَى
عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن روزہ رکھنے کا اور سدا روزہ رکھنے کا بیان
ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ منع کیا رسول اللہ ﷺ نے دو دن روزے رکھنے سے ایک یوم الفطر دوسرے یوم الاضحی میں۔
Top