مؤطا امام مالک - کتاب الجنائز - حدیث نمبر 498
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَصَابَتْهُ مُصِيبَةٌ فَقَالَ کَمَا أَمَرَ اللَّهُ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَعْقِبْنِي خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا فَعَلَ اللَّهُ ذَلِکَ بِهِ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ فَلَمَّا تُوُفِّيَ أَبُو سَلَمَةَ قُلْتُ ذَلِکَ ثُمَّ قُلْتُ وَمَنْ خَيْرٌ مِنْ أَبِي سَلَمَةَ فَأَعْقَبَهَا اللَّهُ رَسُولَهُ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَزَوَّجَهَا
مصیبت میں صبر کرنے کی مختلف حدیثیں
حضرت بی بی ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص کو کوئی مصیبت پہنچے پھر وہ جیسا اس کو اللہ نے حکم کیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون کہہ کر کہے اے پروردگار مجھ کو اس مصیبت میں اجر دے اور اس سے بہتر نیک بدلہ مجھے عنایت فرما تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اس کے ساتھ ایسا ہی کرے گا ام سلمہ کہتی ہیں جب میرے خاوند نے وفات پائی تو میں نے یہی دعا مانگی پھر میں نے اپنے جی میں کہا ابوسلمہ سے کون بہتر ہوگا سو اللہ تعالیٰ نے اس کا بدلہ دیا کہ رسول اللہ ﷺ سے ان کا نکاح کیا۔
Yahya related to me from Malik from Rabia ibn Abi Abd ar-Rahman from Umm Salama, the wife of the Prophet ﷺ may Allah bless him and grant him peace, that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "If a misfortune befalls some one and he says, as Allah has ordered, We belong to Allah and to Him we are returning. O Allah, reward me in my misfortune and give me better than it afterwards, Allah will do that for him" (Inna lillahi wa inna ilayhi rajiun. Allahumma jurniy fi musiybatiy, wa a qibhiy khayran minha, illa faala llahu dhalika bihi.). Umm Salama said, "When Abu Salama died I said that, and then I said, Who is better than Abu Salama? " And then Allah left her the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, and he married her.
Top