مؤطا امام مالک - کتاب الجنائز - حدیث نمبر 507
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَی الْفِطْرَةِ فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ أَوْ يُنَصِّرَانِهِ کَمَا تُنَاتَجُ الْإِبِلُ مِنْ بَهِيمَةٍ جَمْعَائَ هَلْ تُحِسُّ فِيهَا مِنْ جَدْعَائَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ الَّذِي يَمُوتُ وَهُوَ صَغِيرٌ قَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا کَانُوا عَامِلِينَ
جنازوں کے احکام میں مختلف حدیثیں۔
ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے ہر بچہ پیدا ہوتا ہے دین اسلام پر پھر ماں باپ اس کے اس کو یہودی بناتے ہیں یا نصرانی بناتے ہیں جیسے اونٹ پیدا ہوتا ہے صحیح سلامت جانور سے بھلا اس میں کوئی کنکٹا بھی ہوتا ہے صحابہ نے کہا یا رسول اللہ ﷺ جو بچے چھوٹے پن میں مرجائیں ان کا کیا حال ہوگا فرمایا آپ ﷺ نے اللہ خوب جانتا ہے جو وہ کرتے ہیں بڑے ہو کر۔
Yahya related to me from Malik from Abuz Zinad from al-Araj from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Every child is born on the fitra and it is his parents who make him a jew or a christian. Just as a camel is born whole - do you perceive any defect?" They said, "Messenger of Allah, what happens to people who die when they are (very) young?" He said, "Allah knows best what they used to do."
Top