مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 687
عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَکْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ جَائَتْ امْرَأَةٌ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنِّي قَدْ کُنْتُ تَجَهَّزْتُ لِلْحَجِّ فَاعْتَرَضَ لِي فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَمِرِي فِي رَمَضَانَ فَإِنَّ عُمْرَةً فِيهِ کَحِجَّةٍ
عمرہ کی متفرق حدیثوں کا بیان
ابوبکر بن عبدالرحمن ؓ روایت ہے کہتے تھے ایک عورت آئی رسول اللہ ﷺ کے پاس اور کہا میں نے تیاری کی تھی حج کی پھر کوئی عارضہ مجھ کو ہوگیا تو حج ادا نہ کرسکی آپ ﷺ نے فرمایا رمضان میں عمرہ کرلے کیونکہ ایک عمرہ رمضان میں ایک حج کے برابر ہے۔
Yahya related to me from Malik that Sumayy, the mawla of Abu Bakr (RA) ibn Abd ar-Rahman, heard Abu Bakribn Abd ar-Rahman say, "A woman came to the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, and said, I had arranged to do hajj, but I was prevented, and the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, Do umra in Ramadan, for doing umra in it is like doing hajj. "
Top