مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 700
عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَنَّهُ مَرَّ بِهِ قَوْمٌ مُحْرِمُونَ بِالرَّبَذَةِ فَاسْتَفْتَوْهُ فِي لَحْمِ صَيْدٍ وَجَدُوا نَاسًا أَحِلَّةً يَأْکُلُونَهُ فَأَفْتَاهُمْ بِأَکْلِهِ قَالَ ثُمَّ قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ عَلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ بِمَ أَفْتَيْتَهُمْ قَالَ فَقُلْتُ أَفْتَيْتُهُمْ بِأَکْلِهِ قَالَ فَقَالَ عُمَرُ لَوْ أَفْتَيْتَهُمْ بِغَيْرِ ذَلِکَ لَأَوْجَعْتُکَ
جس شکار کا محرم کو کھانا درست ہے اسکا بیان
سالم بن عبداللہ نے سنا ابوہریرہ ؓ وہ کہتے تھے عبداللہ بن عمر سے کہ مجھ کو ملے کچھ لوگ احرام باندھے ہوئے ربذہ میں تو پوچھا انہوں نے شکار کے گوشت کی بابت جو حلال لوگوں کے پاس موجود ہو وہ کھاتے ہوں اس کو ابوہریرہ ؓ نے ان کو کھانے کی اجازت دی، کہا ابوہریرہ ؓ نے جب میں مدینہ میں آیا حضرت عمر کے پاس میں نے ان سے بیان کیا انہوں نے کہا تو نے کیا فتوی دیا؟ میں نے کہا میں نے فتوی دیا کھانے کا حضرت عمر نے کہا اگر تو اور کسی بات کا فتوی دیتا تو میں تجھے سزا دیتا۔
Yahya related to me from Malik, from Ibn Shihab, that Salim ibn Abdullah heard Abu Hurayra relating to Abdullah ibn Umar how a group of three people in ihram had passed him at ar-Rabadha and had asked him for a fatwa about eating game which people who were not in ihram were eating, and he told them that they could eat it. He said, "Then I went to Umar ibn al-Khattab in Madina and asked him about it, and he said, What did you say to them? and I said, I told them that they could eat it. Umar said, If you had told them anything else I would have done you an injury. "
Top