مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 759
عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَهْدَی جَمَلًا فِي حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ
جو جانور ہدی کے لئے درست ہے اس کا بیان
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ عمر بن عبدالعزیز نے ہدی بھیجی ایک اونٹ کی حج یا عمرہ میں۔
Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said that Umar ibn Abdul Aziz once sacrificed a camel during a hajj or an umra.
Top