مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 812
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ کَتَبَ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مَرْوَانَ إِلَی الْحَجَّاجِ بْنِ يُوسُفَ أَنْ لَا تُخَالِفَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ فِي شَيْئٍ مِنْ أَمْرِ الْحَجِّ قَالَ فَلَمَّا کَانَ يَوْمُ عَرَفَةَ جَائَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ حِينَ زَالَتْ الشَّمْسُ وَأَنَا مَعَهُ فَصَاحَ بِهِ عِنْدَ سُرَادِقِهِ أَيْنَ هَذَا فَخَرَجَ عَلَيْهِ الْحَجَّاجُ وَعَلَيْهِ مِلْحَفَةٌ مُعَصْفَرَةٌ فَقَالَ مَا لَکَ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَقَالَ الرَّوَاحَ إِنْ کُنْتَ تُرِيدُ السُّنَّةَ فَقَالَ أَهَذِهِ السَّاعَةَ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَأَنْظِرْنِي حَتَّی أُفِيضَ عَلَيَّ مَائً ثُمَّ أَخْرُجَ فَنَزَلَ عَبْدُ اللَّهِ حَتَّی خَرَجَ الْحَجَّاجُ فَسَارَ بَيْنِي وَبَيْنَ أَبِي فَقُلْتُ لَهُ إِنْ کُنْتَ تُرِيدُ أَنْ تُصِيبَ السُّنَّةَ الْيَوْمَ فَاقْصُرْ الْخُطْبَةِ وَعَجِّلْ الصَّلَاةَ قَالَ فَجَعَلَ الْحَجَّاجُ يَنْظُرُ إِلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ کَيْمَا يَسْمَعَ ذَلِکَ مِنْهُ فَلَمَّا رَأَی ذَلِکَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ صَدَقَ سَالِمٌ
بیت اللہ کے اندر نماز پڑھنے کا اور عرفات میں نماز قصر کرنے کا اور خطبہ جلدی پڑھنے کا بیان
سالم بن عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ لکھا عبدالملک بن مروان نے حجاج بن یوسف کو جب وہ آیا تھا عبداللہ بن عمر کا کسی بات میں حج کے کاموں میں سے کسی میں اختلاف نہ کرنا، کہا سالم نے جب عرفہ کا روز ہوا تو عبداللہ بن عمر زوال ہوتے ہی آئے اور میں بھی ان کے ساتھ اور پکارا حجاج کے خیمہ کے پاس کہ کہاں ہے حجاج؟ تو نکلا حجاج ایک چادر کسم میں رنگی ہوئی اوڑھے ہوئے اور کہا اے اباعبدالرحمن کیا ہے انہوں نے جواب دیا کہ اگر سنت کی پیروی چاہتا ہے تو چل حجاج بولا ابھی؟ انہوں نے کہا ہاں ابھی، حجاج نے کہا مجھے تھوڑی مہلت دو کہ میں نہالوں پھر نکلتا ہوں عبداللہ بن عمر سواری سے اتر پڑے پھر حجاج نکلا سو میرے اور میرے باپ عبداللہ کے بیچ میں آگیا میں نے اس سے کہا اگر تجھ کو سنت کی پیروی منظور ہو تو آج کے روز خطبہ کو کم کر اور نماز جلد پڑھ وہ عبداللہ کی طرف دیکھنے لگا تاکہ ان سے سنے جب عبداللہ نے یہ دیکھا تو کہا سچ کہا سالم نے۔
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab that Salim ibn Abdullah said, Abdul Malik ibn Marwan wrote to al-Hajjaj ibn Yusuf telling him not to disagree with Abdullah ibn Umar about anything to do with the hajj. Then, when the day of Arafa came Abdullah ibn Umar went to him just after noon, and I went with him. He called out to him outside his tent, Where is this man? and a-lHajjaj came out to him, wearing a blanket dyed with safflower, and said to him, Whats up with you, Abu Abd ar-Rahman? He said, Hurry up, if you want to follow the sunna. Al-Hajjaj said, At this hour? and he said, Yes. Al-Hajjaj said, Wait until I have poured some water over myself, and then I will come out. So Abdullah dismounted and waited until al-Hajjaj came out. He passed between me and my father and I said to him, If you want to accord with the sunna today, then make the khutba short, do not delay the prayer and do the prayer quickly. Then he began looking at Abdullah ibn Umar to see if he would say the same thing, and when Abdullah saw that, he said, What Salim is saying is true. " 20.64 Doing the Prayer at Mina on the Eighth Day of Dhu-l-Hijja, and the Jumua at Mina and Arafa
Top