مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 817
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ بِالْمُزْدَلِفَةِ جَمِيعًا
مزدلفہ میں نماز کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبدللہ بن عمر مغرب اور عشاء مزدلفہ میں ایک ساتھ پڑھتے تھے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to pray maghrib and isha together at Muzdalifa.
Top