مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 301
عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ فِي الْبَيْتُوتَةِ بِمَکَّةَ لَيَالِيَ مِنًی لَا يَبِيتَنَّ أَحَدٌ إِلَّا بِمِنًی
منی کے دنوں میں رات کو مکہ میں رہنے کا بیان
ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ ان کے باپ عروہ بن زبیر نے کہا کہ منیٰ کی راتوں میں کوئی مکہ میں نہ رہے بلکہ منیٰ میں رہے۔
Top