مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 831
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يُکَبِّرُ عِنْدَ رَمْيِ الْجَمْرَةِ کُلَّمَا رَمَی بِحَصَاةٍ
کنکریاں مارنے کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کنکریاں مارتے وقت تکبیر کہتے ہر کنکری مارنے پر۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to say "Allah is greater" whenever he threw a pebble while stoning the jamra.
Top