مؤطا امام مالک - کتاب الزکوة - حدیث نمبر 617
عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ کَانَ يَأْخُذُ مِنْ النَّبَطِ مِنْ الْحِنْطَةِ وَالزَّيْتِ نِصْفَ الْعُشْرِ يُرِيدُ بِذَلِکَ أَنْ يَکْثُرَ الْحَمْلُ إِلَی الْمَدِينَةِ وَيَأْخُذُ مِنْ الْقِطْنِيَّةِ الْعُشْرَ
ذمیوں کے دسویں حصہ کا بیان
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نبط کے کافروں سے گیہوں اور تیل کا بیسواں حصہ لیتے تھے تاکہ مدینہ میں اس کی آمدنی زیادہ ہو اور قطنیہ سے دسواں حصہ لیتے تھے۔
Yahya related to me from Ibn Shihab from Salim ibn Abdullah from his father that Umar ibn al-Khattab used to take a twentieth from the cereals and olive oil of the Nabatean christians, intending by that to increase the cargo to Madina. He would take a tenth from pulses.
Top