مؤطا امام مالک - کتاب الصلوة - حدیث نمبر 157
عَنْ أُمَّ الْفَضْلِ بِنْتَ الْحَارِثِ سَمِعَتْهُ وَهُوَ يَقْرَأُ وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا فَقَالَتْ لَهُ يَا بُنَيَّ لَقَدْ ذَکَّرْتَنِي بِقِرَائَتِکَ هَذِهِ السُّورَةَ إِنَّهَا لَآخِرُ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهَا فِي الْمَغْرِبِ
مغرب اور عشاء کی نماز میں قرأت کا بیان
ام فضل نے عبداللہ بن عباس کو سورت المرسلات عرفا پڑھتے سنا تو کہا اے بیٹے میرے! یاد دلا دیا تو نے یہ سورت پڑھ کر اخیر جو سنا میں نے رسول اللہ ﷺ سے اس سورت کو پڑھا تھا آپ ﷺ نے مغرب میں
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Ubaydullah ibn Abdullah ibn Utba ibn Masud from Abdullah ibn Abbas that Umm al-Fadl bint al-Harith heard him reciting al Mursalat (sura 77) and she said to him, "My son, you have reminded me by reciting this sura that it was what I last heard the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, recite in the maghrib prayer."
Top