مؤطا امام مالک - کتاب الصلوة - حدیث نمبر 174
عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کَانَ يَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيمَا لَا يَجْهَرُ فِيهِ الْإِمَامُ بِالْقِرَائَةِ
سورت فاتحہ امام کے پیچھے سری نماز میں پڑھنے کا بیان
عروہ بن زبیر سورت فاتحہ پڑھتے تھے امام کے پیچھے سری نماز میں
Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa that his father used to recite behind the imam when the imam did not recite aloud.
Top