مؤطا امام مالک - کتاب الصلوة - حدیث نمبر 183
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ وَصَلَّی إِلَی جَنْبِهِ رَجُلٌ فَلَمَّا جَلَسَ الرَّجُلُ فِي أَرْبَعٍ تَرَبَّعَ وَثَنَی رِجْلَيْهِ فَلَمَّا انْصَرَفَ عَبْدُ اللَّهِ عَابَ ذَلِکَ عَلَيْهِ فَقَالَ الرَّجُلُ فَإِنَّکَ تَفْعَلُ ذَلِکَ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَإِنِّي أَشْتَکِي
نماز میں بیٹھنے کا بیان
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کے پہلو میں نماز پڑھی ایک شخص نے تو جب وہ بیٹھا بعد چار رکعت کے چار زانو بیٹھا اور لپیٹ لئے دونوں پاؤں اپنے تو جب فارغ ہوئے عبداللہ بن عمر نماز سے عیب کہا اس بات کو تو اس شخص نے جواب دیا آپ کیوں ایسا کرتے ہیں کہا میں تو بیمار ہوں،۔
Yahya related to me from Malik from Abdullah ibn Dinar that he had seen Abdullah ibn Umar with a man praying at his side. When the man sat in the fourth raka, heput both feet to one side and crossed them. When Abdullah finished, he disapproved of that to him, and the man protested, "But you do the same." Abdullah ibn Umar said, "I am ill."
Top