مؤطا امام مالک - کتاب الصیام - حدیث نمبر 532
و حَدَّثَنِي عَنْ مَالِك عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَنْهَى عَنْ الْقُبْلَةِ وَالْمُبَاشَرَةِ لِلصَّائِمِ
روزہ دار کو بوسہ کی ممانعت کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر منع کرتے تھے روزہ دار کو بوسہ اور مباشرت سے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to forbid kissing and fondling for people who were fasting .
Top