مؤطا امام مالک - کتاب الصیام - حدیث نمبر 543
عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَا يَحْتَجِمَانِ وَهُمَا صَائِمَانِ
روزہ دار کے پچھنے لگانے کا بیان
ابن شہاب سے روایت ہے کہ سعد بن ابی وقاص اور عبداللہ بن عمر پچھنے لگواتے تھے روزے میں
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab that Sad ibn Abi Waqqas and Abdullah ibn Umar used to be cupped while they were fasting.
Top