مؤطا امام مالک - کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں - حدیث نمبر 1073
عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ لِکُلِّ مُطَلَّقَةٍ مُتْعَةٌ قَالَ مَالِک وَبَلَغَنِي عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ مِثْلُ ذَلِکَ
طلاق میں متعہ دینے کا بیان
کہا مالک نے ابن شہاب کہتے تھے ہر مطلقہ کو متعہ ملے گا قاسم بن محمد سے بھی مجھے ایسا ہی پہنچا۔
Top