مؤطا امام مالک - کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں - حدیث نمبر
ابْنَ شِهَابٍ يَقُولُ الْمَبْتُوتَةُ لَا تَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهَا حَتَّی تَحِلَّ وَلَيْسَتْ لَهَا نَفَقَةٌ إِلَّا أَنْ تَکُونَ حَامِلًا فَيُنْفَقُ عَلَيْهَا حَتَّی تَضَعَ حَمْلَهَا قَالَ مَالِک وَهَذَا الْأَمْرُ عِنْدَنَا
مطلقہ کے نفقہ کا بیان
ابن شہاب کہتے ہیں جس عورت کو تین طلاق ہوئی ہوں وہ اپنے گھر سے نہ نکلے یہاں تک کہ عدت سے فارغ ہو اور اس کو نفقہ نہ ملے گا مگر جب حاملہ ہو تو وضع حمل تک ملے گا۔ کہا مالک نے ہمارے نزدیک بھی یہی حکم ہے۔
Top