مؤطا امام مالک - کتاب الطہارة - حدیث نمبر 107
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ وَهُوَ جُنُبٌ ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ
اس میں مسائل غسل جنابت کے مذکور ہیں
عبداللہ بن عمر کو پسینہ آتا کپڑے میں اور وہ جنبی ہوتے تھے پھر اسی کپڑے سے نماز پڑھتے تھے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to sweat in a garment while he was junub and then pray with it on.
Top