مؤطا امام مالک - کتاب الطہارة - حدیث نمبر 117
عَنْ ابْنَةِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُ بَلَغَهَا أَنَّ نِسَائً کُنَّ يَدْعُونَ بِالْمَصَابِيحِ مِنْ جَوْفِ اللَّيْلِ يَنْظُرْنَ إِلَی الطُّهْرِ فَکَانَتْ تَعِيبُ ذَلِکَ عَلَيْهِنَّ وَتَقُولُ مَا کَانَ النِّسَائُ يَصْنَعْنَ هَذَا حَدَّثَنِي يَحْيَى عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ فِي الْمَرْأَةِ الْحَامِلِ تَرَى الدَّمَ أَنَّهَا تَدَعُ الصَّلَاةَ
حائضہ کب پاک ہوتی ہے حیض سے اسکا بیان
ام کلثوم سے جو بیٹی ہیں زید بن ثابت کی روایت ہے کہ ان کو خبر پہنچی اس بات کی کہ عورتیں منگاتی ہیں چراغ بیچا بیچ رات کو اور دیکھتی ہیں کہ حیض سے پاک ہوئیں ام کلثوم عیب جانتی تھیں اس بات کو اور کہتی تھیں کہ صحابہ کی عورتیں ایسا نہیں کرتیں تھیں۔ امام مالک کو پہنچا حضرت عائشہ ؓ کہا کہ انہوں نے عورت حاملہ اگر دیکھے خون کو تو چھوڑ دے نماز کو۔
Yahya related to me from Malik from Abdullah ibn Abi Bakr from his paternal aunt from the daughter of Zayd ibn Thabit that she had heard that women used to ask for lamps in the middle of the night to check their purity. She would criticise them for this saying, "Women never used to do this," i.e. in the time of the companions.
Top