مؤطا امام مالک - کتاب الطہارة - حدیث نمبر 87
عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ الْوُضُوءُ
بو سہ لینے سے اپنی عورت کے وضو ٹوٹ جانے کا بیان
ابن شہاب زہری کہتے تھے بوسہ سے مرد کے اپنی عورت کو وضو لازم آتا ہے۔
Yahya related to me from Malik that he had heard that Abdullah ibn Masud used to say, "Wudu is necessary if a man kisses his wife."
Top