مؤطا امام مالک - کتاب الطہارة - حدیث نمبر 95
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ
دخول سے غسل واجب ہونے کا بیان اگرچہ انزال نہ ہو
عبداللہ بن عمر کہتے تھے جب تجاوز کرے ختنہ ختنہ سے واجب ہوا غسل۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to say, "When the circumcised part passes the circumcised part, ghusl is obligatory."
Top