مؤطا امام مالک - کتاب العیدین - حدیث نمبر 382
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ إِلَی الْمُصَلَّی
عیدین کے غسل کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر غسل کرتے تھے عید فطر کے دن قبل عید گاہ جانے کے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to do ghusl on the day of Fitr before going to the place of prayer.
Top