مؤطا امام مالک - کتاب العیدین - حدیث نمبر 390
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ أَنَّ أَبَاهُ الْقَاسِمَ کَانَ يُصَلِّي قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ إِلَی الْمُصَلَّی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ
قبل نماز عید کے اور بعد اس کے نفل پڑھنے کی اجازت۔
قاسم بن محمد قبل عیدگا جانے کے چار رکعتیں نفل اپنے گھر میں پڑھ کر جاتے تھے۔
Yahya related to me from Malik from Abd ar-Rahman ibn al-Qasim that his father used to pray four rakas before he went to the place of prayer.
Top