مؤطا امام مالک - کتاب القرآن - حدیث نمبر 450
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُعَلِّمُهُمْ هَذَا الدُّعَائَ کَمَا يُعَلِّمُهُمْ السُّورَةَ مِنْ الْقُرْآنِ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
دعا کے بیان میں
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سکھاتے تھے ان کو یہ دعا جیسے سکھاتے تھے ان کو ایک سورت قرآن کی فرماتے تھے اے اللہ پناہ مانگتا ہوں میں تیری جہنم کے عذاب سے اور پناہ مانگتا ہوں تیری دجال کے فتنہ سے اور پناہ مانگتا ہوں تیری زندگی اور موت کے فتنہ سے۔
Yahya related to me from Malik from AbuzZubayr al-Makki from Tawus al-Yamani from Abdullah ibn Abbas that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, used to teach this dua in the same way that he would teach them a sura of the Quran, "O Allah, I seek refuge in You from the torment of Jahannam, and I seek refuge in You from the trial of the Dajjal, and I seek refuge in You from the trial of life and death." Allahumma inniy audhu bika min adhabi jahannama, wa audhu bika min adhabil-qabri, wa audhu bika min fitnatil-mahya wa mamati.
Top