مؤطا امام مالک - کتاب القرآن - حدیث نمبر 462
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ کَانَ يَقُولُ لَا تَحَرَّوْا بِصَلَاتِکُمْ طُلُوعَ الشَّمْسِ وَلَا غُرُوبَهَا فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَطْلُعُ قَرْنَاهُ مَعَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَيَغْرُبَانِ مَعَ غُرُوبِهَا وَکَانَ يَضْرِبُ النَّاسَ عَلَی تِلْکَ الصَّلَاةِ
بعد صبح اور عصر کے نماز پڑھنے کی ممانعت
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب فرماتے تھے قصد نہ کرو نماز کا آفتاب کے طلوع اور غروب کے وقت کیونکہ شیطان کے دو جانب سر کے ساتھ نکلتے ہیں آفتاب کے اور ساتھ ہی ڈوبتے ہیں اور عمر مارتے تھے لوگوں کو اس وقت نماز پڑھنے پر۔
Yahya related to me from Malik from Abdullah ibn Dinar from Abdullah ibn Umar that Umar ibn al-Khattab used to say, "Do not intend to do your prayer at either sunrise or sunset, for the horns of Shaytan rise with the rising of the sun and set with its setting." Umar used to beat people for that kind of prayer.
Top