مؤطا امام مالک - کتاب الطہارة - حدیث نمبر 1005
عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّهُ رَأَی عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَضْرِبُ الْمُنْکَدِرَ فِي الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِکِتَاب الْجَنَائِزِ
بعد صبح اور عصر کے نماز پڑھنے کی ممانعت
سائب بن یزید نے دیکھا حضرت عمر نے مارا منکدر کو اس لئے کہ انہوں نے نماز پڑھی تھی بعد عصر کے۔
Top