مؤطا امام مالک - کتاب بیع کے بیان میں - حدیث نمبر 1220
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ لَا فَضْلَ بَيْنَهُمَا
سونے اور چاندی کی بیع کا بیان مسکوک ہو یا غیر مسکوک۔
ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک دینار کو ایک دینار کے بدلے میں بیچو اور ایک درہم کو ایک درہم کے بدلے میں نہ زیادہ کے بدلے میں۔
Yahya related to me from Malik from Musa ibn Abi Tamim from Abul Hubab Said ibn Yasar from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "A dinar for a dinar, a dirham for a dirham, no excess between the two."
Top