مؤطا امام مالک - کتاب بیع کے بیان میں - حدیث نمبر 1243
عَنْ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ بَاعَ جَمَلًا لَهُ يُدْعَی عُصَيْفِيرًا بِعِشْرِينَ بَعِيرًا إِلَی أَجَلٍ
جانور کو جانور کے بدلے میں بیچنے کا بیان اور جانور میں سلف کرنے کا بیان
حضرت علی نے اپنا اونٹ جس کا نام عصیفیر تھا بیس اونٹوں کے بدلے میں بیچا وعدے پر۔
Yahya related to me from Malik from Salih ibn Kaysan from Hasan ibn Muhammad ibn Ali ibn Abi Talib that Ali ibn Abi Talib sold one of his camels called Usayfir for 2O camels to be delivered later.
Top