مؤطا امام مالک - کتاب بیع کے بیان میں - حدیث نمبر 1263
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ الرَّجُلِ يَکُونُ لَهُ الدَّيْنُ عَلَی الرَّجُلِ إِلَی أَجَلٍ فَيَضَعُ عَنْهُ صَاحِبُ الْحَقِّ وَيُعَجِّلُهُ الْآخَرُ فَکَرِهَ ذَلِکَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَنَهَی عَنْهُ
قرض میں سود کا بیان
عبداللہ بن عمر سے سوال ہوا ایک شخص کا میعادی قرض کسی پر آتا ہو قرضدار یہ کہے یہ مجھ سے کچھ کم کر کے نقد لے لے اور قرض خواہ اس پر راضی ہوجائے تو عبداللہ بن عمر نے اس کو مکروہ جانا اور اس سے منع کیا۔
Top