مؤطا امام مالک - کتاب چوری کے بیان میں - حدیث نمبر 1485
عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ سَارِقًا سَرَقَ فِي زَمَانِ عُثْمَانَ أُتْرُجَّةً فَأَمَرَ بِهَا عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ أَنْ تُقَوَّمَ فَقُوِّمَتْ بِثَلَاثَةِ دَرَاهِمَ مِنْ صَرْفِ اثْنَيْ عَشَرَ دِرْهَمًا بِدِينَارٍ فَقَطَعَ عُثْمَانُ يَدَهُ
جس چوری میں ہاتھ کاٹا جاتا ہے اس کا بیان
حضرت عمرہ بنت عبدالرحمن ؓ روایت ہے کہ ایک شخص نے حضرت عثمان ؓ کے زمانے میں ترنج چرایا حضرت عثمان نے اس کی قیمت لگوائی وہ تین درہم کا نکلا بارہ درہم فی دینار کے حساب سے تو حضرت عثمان نے اس کا ہاتھ کاٹا۔
Yahya related to me from Malik from Abdullah ibn Abi Bakr from his father from Amra bint Abd ar-Rahman that a thief stole a citron in the time of Uthman Uthman ibn Affan ordered its value to be estimated and it was estimated at three dirhams at the rate of exchange of twelve dirhams for the dinar, so Uthman cut off his hand.
Top