مؤطا امام مالک - کتاب دیتوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1434
عَنْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَضَی فِي الضِّرْسِ بِجَمَلٍ وَفِي التَّرْقُوَةِ بِجَمَلٍ وَفِي الضِّلَعِ بِجَمَلٍ
دانتوں کی دیت کا بیان
حضرت عمر ؓ نے حکم کی ڈاڑھ میں ایک اونٹ کا اور ہنسلی کی ہڈی میں ایک اونٹ کا اور پہلو کی ہڈی میں ایک اونٹ کا۔
Yahya related to me from Malik from Zayd ibn Aslam from Muslim ibn Jundub from Aslam, the mawla of Umar ibn al-Khattab that Umar ibn al-Khattab decided on a camel for a molar, a camel for a collar-bone, and a camel for a rib.
Top