مؤطا امام مالک - کتاب ذبیحوں کے بیان میں - حدیث نمبر 946
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ مَا ذُبِحَ بِهِ إِذَا بَضَعَ فَلَا بَأْسَ بِهِ إِذَا اضْطُرِرْتَ إِلَيْهِ
ذکاة ضروری کا بیان
سعید بن مسیب کہتے تھے جس چیز سے ذبح کیا جائے جب وہ کاٹ دے کچھ حرج نہیں کھانے میں اس کے جب ضرورت ہو۔
Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said that Said ibn al-Musayyab said, "There is no harm in whatever you slaughter with a cutting edge, as long as you are forced to do it by necessity."
Top