مؤطا امام مالک - کتاب رضاع کے بیان میں - حدیث نمبر 1137
عَنْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ لَا رَضَاعَةَ إِلَّا لِمَنْ أُرْضِعَ فِي الصِّغَرِ وَلَا رَضَاعَةَ لِکَبِيرٍ
بچے کو دودھ پلانے کا بیان
عبداللہ بن عمر کہتے تھے رضاعت وہی ہے جو دو برس کے اندر ہو اس کے بعد رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar said, "There is no kinship by suckling except for a person who is nursed when he is small. There is no kinship by suckling over the age of two years."
Top