مؤطا امام مالک - کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں - حدیث نمبر 1343
عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُمْنَعُ نَقْعُ بِئْرٍ
پانی لینے کا بیان
عمرہ بنت عبدالرحمن ؓ روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے نہ منع کیا جائے اس پانی سے کنوئی کے جو بچ رہے۔
Malik related to me from Abur-Rijal Muhammad ibn Abd ar-Rahman from his mother Amra bint Abd ar-Rahman that she informed him that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Do not withhold the surplus water of a well from people."
Top