مؤطا امام مالک - کتاب شرابوں کی بیان میں - حدیث نمبر 1500
عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ حَدِّ الْعَبْدِ فِي الْخَمْرِ فَقَالَ بَلَغَنِي أَنَّ عَلَيْهِ نِصْفَ حَدِّ الْحُرِّ فِي الْخَمْرِ وَأَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَدْ جَلَدُوا عَبِيدَهُمْ نِصْفَ حَدِّ الْحُرِّ فِي الْخَمْرِ
خمر کی حد کا بیان
ابن شہاب سے پوچھا گیا غلام اگر شراب پیے تو اس کی کیا حد ہے انہوں نے کہا مجھے یہ پہنچا کہ غلام پر آزاد کی نصف حد ہے اور حضرت عمر ؓ اور عثمان اور عبداللہ بن عمر ؓ نے اپنے غلاموں کو آزاد کے نصف حد لگائی۔
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab that he was asked about the hadd of the slave for wine. He said, "I heard that he has half the hadd of a freeman for drinking wine. Umar ibn al-Khattab, Uthman ibn Affan, and Abdullah ibn Umar flogged their slaves with half of the hadd of a freeman when they drank wine."
Top