مؤطا امام مالک - کتاب شکار کے بیان میں - حدیث نمبر 954
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُمَا کَانَا لَا يَرَيَانِ بِمَا لَفَظَ الْبَحْرُ بَأْسًا
دریا کے شکار کے بیان میں
ابوہریرہ اور زید بن ثابت اس جانور کا کھانا جس کو دریا پھینک دے درست جانتے تھے۔
Yahya related to me from Malik from Abuz-Zinad from Abu Salama ibn Abd ar-Rahman from Abu Hurayra and Zayd ibn Thabit that they saw no harm in eating what was cast up by the sea.
Top