مؤطا امام مالک - کتاب شکار کے بیان میں - حدیث نمبر 957
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَکْلُ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ حَرَامٌ
ہر دانت والے درندے کے حرام ہونے کا بیان
ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ہر درندے دانت والے کا کھانا حرام ہے۔
Yahya related to me from Malik from Ismail ibn Abi Hakim from Abiyda ibn Sufyan al-Hadrami from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Eating animals with fangs is haram. " Malik said, "This is the custom among us."
Top