پرائی چیز کا دعوی کرنا اور اس میں جھگڑا کرنا
ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: جو کسی ایسی چیز پر دعویٰ کرے جو اس کی نہیں ہے، تو وہ ہم میں سے نہیں، اور اسے اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لینا چاہیئے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١١٩٣٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/المناقب ٥ (٣٥٠٨)، صحیح مسلم/الإیمان ٢٧ (٦١)، مسند احمد (٥/١٦٦) (صحیح )
It was narrated from Abu Dharr (RA) that he heard the Messenger of Allah ﷺ say: "Whoever claims something that does not belong to him; he is not one of us, so let him take his place in Hell."
Top