مؤطا امام مالک - کتاب صلوة اللیل - حدیث نمبر 253
عَنْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ قَالَ مَا أُبَالِي لَوْ أُقِيمَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ وَأَنَا أُوتِرُ
وتر پڑھنا بعد فجر ہوجانے کے
عبداللہ بن مسعود نے کہا کہ مجھے کچھ ڈر نہیں ہے اگر میں وتر پڑھتا ہوں اور تکبیر ہوجائے صبح کی نماز کی۔
Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father that Abdullah ibn Masud said, "I do not mind if the iqama for the subh prayer is called while I am still praying witr."
Top