مؤطا امام مالک - کتاب صلوة اللیل - حدیث نمبر 258
حَدَّثَنِي مَالِک عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ إِنْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُخَفِّفُ رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ حَتَّی إِنِّي لَأَقُولُ أَقَرَأَ بِأُمِّ الْقُرْآنِ أَمْ لَا
صبح کی سنتوں کا بیان
حضرت ام المومنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جلد پڑھتے فجر کی سنتوں کو یہاں تک کہ میں کہتی تھی سورت فاتحہ بھی پڑھی آپ ﷺ نے یا نہیں۔
Malik related to me from Yahya ibn Said that Aisha, the wife of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, said, "The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, used to pray the two rakas of the dawn (fajr) so quickly that I would say to myself Has he recited the umm al-Quran or not? "
Top