مؤطا امام مالک - کتاب عتق اور ولاء کے بیان میں - حدیث نمبر 1161
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أَعْتَقَ وَلَدَ زِنًا وَأُمَّهُ
بردے آزاد کرنے کی فضلیت اور زانیہ اور ولد زنا کے آزاد کرنے کا بیان
عبداللہ بن عمر نے ولد الزنا کو اور اس کی ماں کو آزاد کیا۔
Malik related to me from Nafi that Abdullah ibn Umar freed an illegitimate child and its mother.
Top