مشکوٰۃ المصابیح - رویت ہلال کا بیان - حدیث نمبر 1992
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ الْأَضْحَى يَوْمَانِ بَعْدَ يَوْمِ الْأَضْحَى و حَدَّثَنِي عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ مِثْلُ ذَلِكَ
جو بچہ پیٹ میں ہو اس کی طرف سے قربانی کرنا۔
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر نے کہا قربانی دو دن تک درست ہے بعد عیدالضحی کے۔ حضرت علی نے بھی ایسا ہی ارشاد فرمایا
Top