مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 298
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا جَمَعَ الْأُمَرَائُ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ فِي الْمَطَرِ جَمَعَ مَعَهُمْ
دو نمازوں کے جمع کرنے کا بیان سفر اور حضر میں
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر جمع کرلیتے حاکموں کے ساتھ مغرب اور عشاء بارش کے وقت میں۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to join the prayer along with the amirs if they joined maghrib and isha in the rain.
Top