مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 303
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا خَرَجَ حَاجًّا أَوْ مُعْتَمِرًا قَصَرَ الصَّلَاةَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ
قصر کی مسافت کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر جب مدینہ سے نکلتے مکہ کو حج یا عمرہ کے لئے تو قصر کرتے نماز کو ذوالحلیفہ سے
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar, shortened the prayer when he left for hajj or umra at Dhul Hulayfa.
Top