مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 306
عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يُسَافِرُ إِلَی خَيْبَرَ فَيَقْصُرُ الصَّلَاةَ
قصر کی مسافت کا بیان
عبداللہ بن عمر سفر کرتے تھے مدینہ سے خیبر کا تو قصر کرتے تھے نماز کو۔
Yahya related to me from Malik from Nafi from Ibn Umar (RA) that he used to travel to Khaybar and he would shorten the prayer.
Top